Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : سوزاک کا ہربل دیسی علاج

15 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

یہ نسخہ صرف حکما حضرات کیلئے ہے عام شخص بنانے سے گریز کرے ورنہ نقصان ہوگا
نسخہ الشفاء : کافور 50 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام
ترکیب تیاری : نیلا تھوتھا کافور کے درمیان رکھ کر ایک کوزہ میں گل حکمت کرکے پانچ اوپلوں کی آنچ دےلیں آنچ سرد ہونے پر پیالوں میں سے جو کچھ نکلے باریک پیس کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھی سے 2 رتی دن میں دو بار دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد کھلائیں 15 دن سے ایک ماہ
فوائد : آتشک، سوزاک، اور امراضِ خبیثہ کیلئے اور منی میں پیپ آنے کیلئے مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70