دماغی کمزوری کا بہترین علاج

دماغی کمزوری کا بہترین علاج

دماغی کمزوری کیلئے نسخہ اورعلاج۔

نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد ، مغز  کدو 5 گرام، مغز تربوز 5 گرام، خشخاش 5 گرام، نشاستہ 5 گرام، چینی1چمچ ۔
ترکیب تیاری : ان تمام اشیاء کو ایک گلاس پانی میں ملک شیک والے جگ میں پیس کر ہلکی آنچ پر رکھیں جب گاڑھا ہو جائے تو آگ سے اتار لیں۔
مقدار خوراک : اس میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کرچائے کی طرح آرام آرام سے  پی لیں کم از کم ایک ماہ روزانہ استعمال کریں۔
فوائد : یہ حریرہ دماغ کو تقویت دیتا ہے  دماغ کی کمزوری  اور خشکی سے پیدا ہونے والے امراض ، درد سر ، نزلہ، زکام کیلئےمکمل علاج ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70