Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

آنکھوں سے پانی بہنے کا علاج

23 May, 2018 آنکھو ں کے ڈارک سرکل کا دیسی علاج

آنکھوں سے پانی بہنے کا  آسان علاج۔

نسخہ الشفاء : روزانہ صبح نہار منہ 21 عدد بادام کی گریاں چبا لیا کریں 20 دن کے استعمال سے پانی آنا بلکل بند ہو جائے گا یہاں تک کہ جمائی لیتے وقت بھی نہیں آتا
فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کا کامیاب علاج ہے۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70