Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : لیکوریا کےلیے

13 Mar, 2018 عورتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کالے چنے بھنے ہوئے 12 گرام، برنج ساٹھی 25 گرام، گوند کیکر 12 گرام، طباشیر 12 گرام، سنگجراحت 25 گرام، چینی 75 گرام
ترکیب : تیاری ان سب اجزاء کو صاف کر کے سفوف بنا لیں اور محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : دس گرام صبح اور دس گرام شام شربت بنفشہ کے ساتھ موسم سرما میں کھلائیں ۔ موسم گرما میں شربت انار کے ساتھ کھلائیں میں نے اس نسخہ کو مفید پایا ہے اور اس کو مطب میں تیار رکھیں ۔ 10 سے 15 دن تک استعمال کروائیں