Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : طاقت دماغ و خون کیلیے

13 Mar, 2018 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہیراکسیس 10 گرام، مرچ سیاہ 30گرام، ریوند خطائ 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکے مرچ سیاہ کے برابر گولیاں بنالیں۔
مقدارخوراک : دو گولیاں صبح دوپہر رات پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد : مقوی خون، یرقان، قبض، بلغم کی زیادتی، کیلئے بے حد مفید ہے۔
پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں