Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : نسوانی حسن، پستانوں کا چھوٹا پن، دیسی علاج

29 Apr, 2018 دیسی طریقہ علاج

نسوانی حسن کے لئے پستانوں کا چھوٹا ہونا بہت بد زیب معلوم ہوتا ہے  لہذا اس کے دور کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : پہلے چسٹ کو پانی اور تولیا سے رگڑ کر لال سرخ کر لیا جائے اور پھر بھیڑ کے تازہ دودھ کی مالش کی جائے اس ترکیب سے چھوٹے اور بدنما پستان پُر گوشت ہو جاتے ہیں یعنی بڑے ہو جاتے ہیں
نوٹ : یہ عمل کم از کم 40 دن کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal