Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : عورتوں کے پستان کا ورم، دیسی علاج

29 Apr, 2018 دیسی طریقہ علاج

جب پستان دودھ سے بھرا ہوا ہو تو ایسے موقع پر دودھ پیتے بچے کا سر یا کوئی اور ذرا سی ٹھیس لگ جانے سے پستانوں میں گانٹھ سی پید اہو کر درد ہونے لگتا ہے
اگر بروقت علاج ہو جائے تو بہتر ورنہ ورم میں پیپ پڑ کر مریضہ کو مہینوں تک کے لئے بیمار کر دیتی ہے اس کے لئے دیا گیا نسخہ بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : روزانہ بھینس کے کچے دودھ سے دن میں چار بار فی گھنٹہ ٹکور کریں امید  ہے کہ ایک ہی روز میں امید سے زیادہ کامیابی ہو گی ورنہ کچھ کسر رہنے پر دوسرے اور تیسرے دن بھی جاری رکھیں خدا کی مہربانی سے شرطیہ ورم پستان ختم ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal