Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : مرگی کا، دیسی علاج

28 Apr, 2018 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

یہ نہائیت ہی موذی اور لرزہ خیز بیماری ہے جس کے تریاق بہت کم ہیں میرے تجربہ میں ایک نسخہ ہے جو آپکی نظر کروں گا
نسخہ الشفاء :  تین پاؤ اونٹنی کا دودھ بالکل تازہ ہو اسکو لے کر مٹی کی ہانڈی میں ڈال کر اور اس میں سرکہ انگوری 20 گرام، ڈال کر جوش دیں اور دودھ کے پھٹ جانے پر چھان کر شربت زوفہ 30 گرام، ملا کر صبح کے وقت روزانہ پلایا کریں اور ہر دو وقت آٹھ سے دس گرام تک روٹی سے کھانے کی ہدایت دیں انشاءاللہ اسی سے مرگی کے مریض کو صحت ہو جاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal