Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : پرسکون نیند لینے کا، بہترین علاج

28 Apr, 2018 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نیند نہ آنے کی بڑی وجہ دماغ اور معدہ کی خشکی ہوتی ہے لہذا تر اشیاء استعمال میں لائیں
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل رات کو سوتے وقت دو چمچ ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پئیں اور 3،4 زیتون کے تیل کے قطرے ناک میں ڈالیں انشاءاللہ بہت پرسکون نیند آئے گی
نسخہ الشفاء : بے خوابی کے مریض کے سر پراورپیشانی پر بکری کے دودھ سے کپڑا تر کر کے رکھا جائے تو انشاءاللہ نیند آ جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal