دماغ کو قوت پہنچانے کیلئے ،دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام50گرام،سوکھا دھنیا50گرام، گل سرخ50گرام، بنقشہ50گرام، منڈی بوٹی 25 گرام، اسطوخودوس 25 گرام، بالچھڑ 25 گرام، کوزہ مصری300گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : صبح نہارمنہ10گرام،تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : دماغ کو تقویت دیتا ہے اوربھولنے کی عادت ختم ہوتی ہے یاداشت کو بڑھاتا ہے اورکمزور نظر تیز ہوتی ہے دل کو تسکین دیتا ہے تیز دھڑکن کو اعتدال پر لاتا ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس