Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے

12 Aug, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے
نسخہ الشفاء،اجوائن دیسی5گرام،دارچینی10گرام،سونٹھ10گرام،دانہ بڑی الائچی7گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:آدھا گرام صبح و شام پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یاں تازہ پانی کیساتھ
فوائد:ہرقسم کے نزلہ زکام اور ڈسٹ الرجی چھینکیں آنا اور کیرا کوجڑ سے ختم کرتا
ہے تب تک استعمال جاری رکھیں جب تک مکمل آرام نہیں آجاتا
بہت مجرب و اعلی نسخہ ہے