Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،دماغ کو قوت پہنچانے کے لیے

12 Aug, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،دماغ کو قوت پہنچانے کےلیے
نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام،سوکھا دھنیا50گرام، گل سرخ50گرام، بنقشہ50گرام،منڈی بوٹی
25گرام،اسطوخودوس25گرام، بالچھڑ 25گرام،کوزہ مصری300گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:صبح نہارمنہ10گرام،تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد:دماغ کو تقویت دیتا ہے اوربھولنے کی عادت ختم ہوتی ہے یاداشت کو بڑھاتا ہے
اورکمزور نظر تیز ہوتی ہے دل کو تسکین دیتا ہے تیز دھڑکن کو اعتدال پر لاتا ہے