Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

سر درد ,کو فوری آرام

29 Jan, 2014 اعصاب اور پٹھوں کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : چونا قلعی 10 گرام، نوشادر 10گرام، لے کر دونوں کو باریک پیس کر کھلے منہ والی شیشی میں ڈالیں اور مضبوطی سے بند کریں 24 گھنٹے رکھنے کے بعد ایک دم ڈھکن کھول کر زور سے 3 بار سونگھیں سر درد کو فوری آرام ہوگا چونا، مراد، قلعی کرنے والا چونا