Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بالوں کا گرنا، دیسی علاج

31 Jan, 2014 بالوں کے امراض کا دیسی علاج

beriبالوں کا گرنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بیری کے سبز پتے 150 گرام، پانی 50 گرام، ملا کر اسمیں خوب گھو ٹیں کہ وہ موم کی طرح ہو جائے اس کاروزانہ دس پندرہ منٹ تک سر پر لیپ کریں چالیس دن تک بال گرنا بند اور نئے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہ افاقۃ ہو گا ۔