Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ, بالوں کا گرنا

31 Jan, 2014 سر کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

beri

 

 

بالوں کا گرنا
نسخہ الشفاء۔ بیری کے سبز پتے 150گرام پانی 50گرام ملا کر اسمیں خوب گھو ٹیں
کہ وہ موم کی طرح ہو جائے اس کاروزانہ دس پندرہ منٹ تک سر پر لیپ کریں
چالیس دن تک بال گرنا بند اور نئے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے
ان شاء اللہ افاقۃ ہو گا ۔