Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : پانی کی طرح،پتلی منی کو گاڑھا، کرنے کیلئے، بہترین دیسی علاج

16 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ریٹھا 10 گرام، کشنیز 30 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، گوند کیکر 30 گرام
تر کیب تیاری : ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح و شام، خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، کو ختم کر کے منی کو گاڑھا کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70