Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : بچوں کے کان میں سے پیپ کا آنا

15 Mar, 2018 ہر مرض کے لئے بہترین دیسی نسخوں کا ذخیرہ

نسخہ الشفاء : سب سے پہلے کان کو اچھی طرح برڈز سے صاف کریں پھر 1 گرام یا حسب ضرورت گلیسرین ڈال دیں اوپر سے چار رتی بورک ایسڈ ڈال کر کان کے منہ پر روئی دے دیں دو بار یہ عمل کریں۔ دوبارہ کان صاف کرنے کی ضرورت نہیں‘ ویسے ہی گلیسرین ڈال کر بورک ایسڈ ڈال دیں۔ پہلے ہی روز پیپ آنا بند ہوجائے گی ۔