Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : ٹائیفائیڈ کا بہترین علاج

15 Mar, 2018 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 15 گرام ، اور کلونجی 3 گرام ۔ رات کو ایک کپ تیز گرم پانی میں بھگو دیں
طریقہ استعمال : صبح سردائی کی طرح گھوٹ کر پلا دیں اگر موسم سرما ہوتویہ پانی نیم گرم کر لیں ۔ 15 دن کے استعمال سے مریض تندرست ہو جائے گا