Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،مصفی خون

01 Sep, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،مصفی خون
نسخہ الشفاء،گندھک آملہ سار50گرام،عشبہ مغربی15گرام،ہلدی10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں
مقدارخوراک:آدھا گرام صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ
پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:خون کی تمام خرابیوں کوختم کرتا ہے مثلا پھوڑا پھنسی خارش اور
بواسیر خونی و بادی چنبل فنگش چہرے پر دانوں کا نکلنا وغیرہ کو مفید
ہے بہت مجرب اور میرا دس سالہ تجربہ شدہ ہے