Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

ہر قسم کے بخار کا، دیسی نسخہ

03 Sep, 2011 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

ہر قسم کے بخار کا، دیسی نسخہ
سنخہ الشفاء: اجوائن دیسی 7 گرام، کلونجی3 گرام، نوشاد 1 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کورات کے وقت مٹی کے پیالےمیں آدھا گلاس خوب نیم گرم پانی میں بگھو دیں صبح کے وقت گھوٹ کر نہار منہ پلا دیں
فوائد : ڈینگی بخار اور ٹائیفیڈ پرانا بخار صرف پانچ یوم میں مکمل آرام آجاتا ہے