Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بے انتہا قوت پیدا ہوگی

06 Apr, 2011 دیسی طریقہ علاج

بے انتہا قوت پیدا ہوگی
6گرام دارچینی باریک پیس کر تین پاؤ دودھ اور ایک پاؤ پانی میں پکائیں اور کفگیر
سے ہلاتے رہیں جب دودھ ذرا گاڑھا ہوجائے تو اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کرنہار
منہ پیئں سات روز میں جوڑوں اعصاب اور پٹھوں میں بے انتہا قوت پیدا ہو گی