Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بہت مقوی باہ ہے

06 Apr, 2011 دیسی طریقہ علاج

یہ نسخہ بہت مقوی باہ ہے
دیسی گھی 20 گرام، کو دیگچی میں ڈال کر اس میں تھوڑا پیاز چھوڑدیں جب سرخ ہو جائے تو انڈوں کی سفیدی و زردی اور بقدر ذائقہ چینی ڈال کر مدہم آنچ پر بھونیں پھر دارچینی اور سونٹھ ایک ایک گرام باریک پیس کر چھڑکیں اوراُتار کے تناول فرمائیںچند روز تک یہ سلسلہ جاری رکھا جائے تو زبردست طاقت پیدا ہوتی ہے اور انسان چست و چالاک ہوجاتاہے، بہت مقوی باہ ہے دماغ اعصاب اور تمام بدن کو طاقت دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal