Nature's Healing, Trusted Since 1999

الشفاء نیچرل ہربل فارما

الشفاء نیچرل ہربل فارما

اسلام علیکم
الشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام یوزر اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے
ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی
ہوئی ہیں جن میں نسخہ جات اور تصاویر ہمارے بلاگ سے کاپی کرکے لگائی ہوئی ہیں
وہ لوگ آپ سے دھوکہ فراڈ کرسکتے ہیں آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے
ہم اللھ کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت اور بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں
ہم بغیر کسی فیس کے فی سبیل اللھ مشورہ اور نسخہ جات بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں اور
تمام لوگوں کی ای میل کا ٹائم پر جواب دیتے ہیں مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں
نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں فائدے
کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ
ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
نوٹ؟؟؟ اللھ کے فضل سے ہمارے علاوہ ایسے نسخہ جات اورمعلومات کی ویب سائیٹ اور
بلاگ کوئی بھی نہیں ہے
ہماری ویب سائٹ اور بلاگ صرف اس نام سے ہیں
www.alshifaherbal.com
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے
مزید معلومات کے لیے ای میل کریں
al_shifa.herbal@yahoo.com
آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70