Nature's Healing, Trusted Since 1999

الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ

الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ

اسلام علیکم
  الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈکے تمام یوزر اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں جن میں نسخہ جات اور تصاویر ہمارے بلاگ سے کاپی کرکے لگائی ہوئی ہیں وہ لوگ آپ سے دھوکہ فراڈ کرسکتے ہیں آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے ہم اللھ کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت اور بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں ہم بغیر کسی فیس کے فی سبیل  الله  مشورہ اور نسخہ جات بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں اور تمام لوگوں کی ای میل کا ٹائم پر جواب دیتے ہیں مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں فائدے کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
نوٹ؟ الله کے فضل سے ہمارے علاوہ ایسے نسخہ جات اورمعلومات کی ویب سائیٹ اور بلاگ کوئی بھی نہیں ہے ہماری ویب سائٹ اور بلاگ صرف اس نام سے ہیں
www.alshifaherbal.com
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے مزید معلومات کے لیے ای میل کریں
Email : info@alshifaherbal.com
آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70