Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

ہچکی

26 Mar, 2010 دیسی طریقہ علاج
جس طرح پھیپھڑوں کی حرکت سے کھانسی کی آواز نکلا کرتی ہے اس طرح سے جب معدہ کا منہ حرکت کرتا ہے تو ہچکی کی آواز نکلتی ہے۔ کیکر کے کانٹے‘ خشک یا تر تین تولہ لے کر آدھا سیر پانی میں جوش دیں جب محض آدھا پاﺅ پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور اس میں تولہ بھر شہد خالص ملا کر پلائیں ہچکی دور کرنے کا آزمودہ نسخہ ہے۔