Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

چیچک کے داغ

26 Mar, 2010 دیسی طریقہ علاج
خالص پستہ لیجئے اور اسے پیس کر سفوف سا بنا لیجئے اور پھر رات کو سوتے وقت چیچک کے داغوں پر مسلسل ملیں چھ ماہ ایسا کرتے رہیں۔ پہلے داغ مدہم ہونگے اور پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جائینگے۔ اس طریقے میں آپ کو انتظار کرنا پڑے گا۔مگر اس انتظار کا نتیجہ خوبصورتی کی شکل میں سامنے آئے گا۔