Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نہا یت مقوی باہ خُوش ذائقہ دُودھ

30 Jan, 2014 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نہا یت مقوی باہ خُوش ذائقہ دُودھ

نہا یت مقوی باہ خُوش ذائقہ دُودھ
نسخہ الشفاء ، چھیلے ہوے بادام 20 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور
جوش کھاتے ہوئے آدھ کلودودھ میں ملا دیں جب دوتین جوش آجائے تودودھ
آگ سے اتار کر ٹھنڈہ کریں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب
خواہش شہد ملا لیں شہد ملانےسے زیادہ مقوی ہو جائےگا یہ دودھ نہایت ہی
مقوی باہ ہے،صرف قوت باہ اوردماغ کوہی طاقت نہیں دیتا بلکہ تمام جسم کی
پرورش کرتا ہے،دارچینی کا پاؤڈر 2 گرام کھا کراوپرسے دودھ پیا جائے
توزیادہ مقوی باہ اور مقوی دماغ ہو جاتا ہے ۔
نوٹ؟یہ نسخہ جب چاہے استعمال کر سکتے ہیں بہت اچھا ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان