Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،ممسک نمبر،5

07 Jul, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ممسک نمبر،5
نسخہ،الشفاء،مالکنگنی100گرام،خولنجان30گرام،موچرس50گرام،سلاجیت30گرام،مغزبنولہ
30گرام،لونگ30گرام،جلوتری50گرام،عقرقرحا30گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک سے دوگرام تک صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ
فوائد:جماع سے دو گھنٹہ قبل استعمال کرنے سے خوب امساک پیدا کرتا ہے اوراعصاب
کو قوت دیتا ہے جوڑوں اور پٹھوں کو طاقت بخشتا ہے سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے
ہرموسم میں بلا خوف استعمال کریں ذیادہ سے زیادہ ایک ماہ کا استعمال کافی ہے
از ریسرچ حکیم محمد عرفان