Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

سرعت انزال کا، دیسی علاج

19 Jul, 2011 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

نسخہ: سرعت انزال
نسخہ الشفاء،املہ خشک20گرام۔آنبہ ہلدی20گرام،مشک کافور3گرام،کوزہ مصری30گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد:سرعت انزال کی شکایت کوجڑ سے ختم کرتا ہے اور جریان احتلام میں نہایت مفید نسخہ ہے،نوٹ: پندرہ یوم سے ذیادہ مت استعمال کریں