Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،دوران حمل خون جاری ختم کرنے کا

01 Aug, 2012 ہر مرض کے لئے بہترین دیسی نسخوں کا ذخیرہ

 

 

نسخہ،دوران حمل خون جاری ختم کرنے کا
نسخہ الشفاء، کیکر کے تازہ پتے 10 گرام لے کر آدھا کلو پانی میں پکائیں ایک پاؤ
رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا کر مریضہ کو دن میں تین بار ایک ایک کپ
پلا دیں انشاءاللھ جاری خون ایک ہی دن میں بند ہوجاے گا