Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،امساک نمبر9

19 Jul, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک نمبر9
نسخہ الشفاء،کمرکس10گرام،اسگندھ10گرام،اسپند10گرام،ہلیلہ سیاہ10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام مباشرت سے دو گھنٹہ قبل خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو
نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے