Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،امراض معدہ

05 Aug, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امراض معدہ
نسخہ الشفاء، میٹھاسوڈا10گرام، اجوائن دیسی20گرام، سنگ دانہ مرغ20گرام، ست پودینہ3
گرام، الائچی کلاں10گرام،الائچی خورد10گرام،گلاب کے پھول50گرام، ثنامکی تنکے نکال
کر50گرام،زیرہ سفید15گرام،نوشادر20گرام،فلفل سیاہ20گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:دو گرام صبح دوپہر رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ
فوائد:بدھضمی گیس ٹربل درد معدہ بھوک کا نہ لگنا سینے کی جلن قبض ان تمام
امراض کے لیے نہایت مفید نسخہ ہے