Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ، پیشاب کی گرمی دور کرنے کے لیے

16 Aug, 2012 ہر مرض کے لئے بہترین دیسی نسخوں کا ذخیرہ

نسخہ، پیشاب کی گرمی دور کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء ،  تخم ورق الخیال25گرام، تخم خربوزہ30گرام،نوشادر10گرام،فلفل سیاہ5گرام
تخم خیار 10گرام
ترکیب تیاری , تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال ،ایک بڑا کھانے والا چمچ سفوف کا دو گلاس پانی میں رات کو بھگو دیں صبح
نہارمنہ اُٹھ کراچھی طرح چھان کرپیئں صرف دس یوم روزانہ  پیشاب کا زرد رنگ اور پیشاب
کی جلن اوریرقان ختم ہوجاتا ہے اورجگر کی گرمی بھی درست ہوجاتی ہے اور پیشاب کا رک
رک کر آنا بھی ٹھیک ہوجاتا ہے کھل کر پیشاب آنے لگتا ہےبہت کمال کا نسخہ ہے میں نے
سات سال پہلے یہ نسخہ ترتیب دیا تھا اور بے شمار لوگ استعمال کرکے صحتیاب ہوئے ہیں
نوٹ؟ یاد رہے کہ رات کو مٹی کے پیالے میں سفوف بھگونا ہے