Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ، طلاء مجلوق تندروست

16 May, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،طلاء مجلوق تندروست
نسخہ الشفاء: کچلہ50گرام لےکر ایک پاؤ کیسٹرائل میں جلالیں۔ پھر تیل چھان لیں رات کو سوتے
وقت عضوخاص پر6 قطروں کی 30 سیکنڈ تک مالش کریں پندرہ روز تک
فوائد:جلق کی وجہ سے پیدا شدہ تمام نقائص دور ہوں گے کھجی لاغری ختم ہوگی مجرب ہے