Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ مردانہ طاقت کےلیے

12 Oct, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ مردانہ طاقت کےلیے
نسخہ الشفاء:لونگ10گرام،دارچینی10گرام،حرمل5گرام،ستاور10گرام،گندھک آملہ سار10
گرام,سلاجیت10گرام،آملہ خشک10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم
استعمال کافی ہے
فوائد:مردہ جسم میں چستی پیدا کرتا ہے چہرے پر سرخی اور خوبضورتی پیدا کرتا ہے
جریان احتلام اورسرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے قوت امساک بڑھاتا ہے جوڑوں کے درد
کورفع کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے ریح بادی کو ختم کرتا ہے