نسخہ, بالوں کا گرناBy Hakeem Irfan / January 31, 2014 بالوں کا گرنا نسخہ الشفاء۔ بیری کے سبز پتے 150گرام پانی 50گرام ملا کر اسمیں خوب گھو ٹیں کہ وہ موم کی طرح ہو جائے اس کاروزانہ دس پندرہ منٹ تک سر پر لیپ کریں چالیس دن تک بال گرنا بند اور نئے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہ افاقۃ ہو گا ۔
ہر قسم کے سر درد کو آرام Leave a Comment / سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات / By Hakeem Irfan