Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء,دماغ کی تقویت کے لیے

30 Jan, 2014 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

سنگترہ کے تازہ پھول

 

مقوی دماغ کے لئے
نسخہ الشفاء۔ سنگترہ کے تازہ پھول 50گرام لے کر 150گرام سفید تل کے تیل میں میں ڈال
لیں اسےدھوپ میں رکھ دیں اوررات کو الماری میں رکھ دیں یہ عمل 20دن کرنے سے اس
کے پُھولوں کی خوشبو اوراس کا مقوی جوہر تل کے تیل میں منتقل ہو جائے گا اس تیل کے
استعمال سے ان شاءاللہ دماغ کو تقویت اور دل کو فرحت ملے گی دماغ کی خشکی دور
ہو گی طریقہ استعمال: رات سوتے وقت ناک کے دونوں طرف دو،دو قطرے ٹپکائیں اور
صبح نہارمنہ آدھا جمچ چائے والا پیئیں اور بعد میں ایک کپ دودھ پیئیں
نوٹ۔ یہ عمل کسی دھات کے برتن میں نہیں کرنا چاہئے بلکہ اس کے لئے
شیشے کی بوتل زیادہ موزوں ہے۔