Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی

18 May, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی
ُگل سرخ سوکھے ہوئے50گرام،بیج بند50گرام،دانہ الائچی کلاں50گرام،ہلیلہ سیاہ دیسی گھی میں
بریاں کرکے50گرام،ناریل50گرام،تیاری:تمام ادویات کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:5گرام،صبح و شام ہمراہ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:دل کی دھڑکن اوردماغی کمزوری دورکرتا ہے،عام جسمانی کمزوری کو ختم کرکے چہرے
کی جہریاں ختم کرتا ہے اوررنگت نکھارتا ہے قبض کشاء ہے اوراعلی درجہ کا دافع جریان ہے