Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی بواسیر میں مفید علاج

15 Mar, 2018 پیٹ، معدہ اور آنتوں کے امراض نسخہ جات

نسخہ الشفاء :بھنگ کے پتے خشک ایک کلو، گیرو (لال مٹی) ایک پاوء،ست پودینہ30 گرام
بھنگ کے پتے اور گیرو کو پیس کے مکس کر لیں اور ست پودینہ کو ہاتھ سے مسل کر مکس کر دیں
ترکیب استعمال : ایک چمچ کھانے والا صبح نہار منہ 50 گرام، مکھن کے ساتھ. . سات دن تک استعمال کریں
یاں 1 2 دن زیادہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
پرہیز: نمک ،مرچ ،گڑ ،شکر
دوران علاج دھی اور دودھ کا استعمال کریں روٹی بھی دودھ کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ پرانی سے پرانی بواسیر بھی ختم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں