Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : پتہ کی پتھری کا، بغیرآپریشن فوری، دیسی علاج

30 Mar, 2018 پتہ کی پتھری کا دیسی علاج

علامات
پسلیوں کے نیچے دائیں جانب درد، متلی اور قے آنا، ہر تھوری دیر بعد حاجت، قبض، گیسٹرک پرابلم وغیرہ
وجوہات
کاربو ہائیڈریٹس کا زیادہ استعمال، کولیسٹرول کا زیادہ ہونا، ذیابطیس شوگر
نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 10 گرام، ست ملٹھی 10 گرام، سقمونیہ 10 گرام، ریوندعصارہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول، یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ لگاتار استعمال کریں
فوائد : پتہ کی پتھری کو نکالنے کا نایاب کامیاب نسخہ ہے
نو ٹ ؟ یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیرعام آدمی استعمال نہ کرے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70