Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : معدہ کی خرابی، دست آنا، معدہ میں درد، بھوک نہ لگنا، عرق گلاب، کیساتھ بہترین علاج

03 Apr, 2018 امراضِ معدہ کا علاج دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : عرق گلاب ایک بوتل میں لونگ 50 گرام، ڈال کر بوتل کا منہ بند کرکے 40 دن تک تک دھوپ میں رکھیں، ہر روز ہلائیں، 40 دن کے بعد استعمال کریں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا، سے ایک چمچ تک عرق روزانہ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : معدہ کی خرابی، دست آنا، معدہ میں درد، بھوک نہ لگنا، سنگ رہنی اور دستوں کی شکایت ان تمام امراض میں بہت زبردست علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک عدد بوتل قیمت 450 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70