Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : مثانہ کی جلن جریان قطرے اور شوگر کا علاج

15 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نو ٹ؟ یہ نسخہ صرف حکیم حضرات ہی بنا سکتے ہیں
نسخہ الشفاء : انڈوں کا چھلکا 50 گرام، قلعی 40 گرام
ترکیب تیاری : قلعی کو کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں قلعی پگھل جائے گی اب انڈوں کے چھلکوں کا سفوف تھوڑا ملالیں اور خوب زور دار ہاتھوں سے رگڑیں حتی کہ تمام قلعی سرد ہوکر ڈلیاں بننے لگیں تو پھر گرم کرلیں اور باقی انڈوں کا سفوف شامل کرکے رگڑتے رہیں اب اس سفوف کو مٹی کے کورے میں بند کرکے 15 کلواوپلوں کی آگ دیں ۔
مقدار خوراک : نصف رتی سے ایک رتی تک صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ، ضعف مثانہ، جریان، ذیابیطس کیلئے بے حد مفید مجرب ہے ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70