Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : مادہ منویہ کے جراثیم بڑھا ئیں، دیسی علاج

23 Apr, 2018 دیسی طریقہ علاج

 بنولہ کپاس کا بیج روئی کے پودے کا تخم ہے نہ صرف منی کی افزائش کرتا ہے بلکہ اس کو گاڑھا اور مردانہ جراثیم میں اضافہ کرتا ہے اس کے اندر وٹامن ای زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو تولید نسل اور حمل ٹھہرانے کے لئے بہت ضروری ہے
امساک بھی پیدا کرتا ہے اور دودھ کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے اس لئے بعض علاقوں میں مویشی پالنے والے اپنی بھینسوں کو خوب کھلاتے ہیں جوڑوں کے درد کو بھی دور کرتا ہے سردی کے موسم میں اس کا حریرہ بنا کر استعمال کیا جاتا ہے جس کی ترتیب یہ ہے
نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 30 گرام، پیس کر  ایک گلاس پانی میں اتنا گرینڈ کریں کہ ملائم ہو جائے پھر اس کو ململ کے کپڑے سے پُن چھان لیں اس میں سے جو دودھ سا نکلے اس میں  ایک چمچ بڑا کھانے والا دیسی گھی ڈالیں اور چھوٹی الائچی 5 عدد ڈال کر اُبالیں ایک اُبال آ جانے پر نیچے اُتار کر حسب ذائقہ چینی ملا کر خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم پی لیا کریں، ایک سے دو ماہ استعمال کریں
زیادہ مقدار میں بنولے آُبال کر ان کا دودھ نکال کر اس میں چاول ڈال کر کھیر بھی پکائی جاتی ہے
فوائد : یہ نسخہ منی کی افزائش کرتا ہے گاڑھا کرتا ہے اور مردانہ جراثیم میں اضافہ بھی کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal