Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : لیکوریا، و سرعت انزال، سوزاک، کا دیسی علاج

16 Mar, 2018 عورتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : لوبان کوڑیا 10 گرام، چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں زیرو سائز کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : صبح و شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : سرعت، رقت، لیکوریا، جریان، سوزاک جس میں پیپ آرہی ہو نہایت مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70