Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : قوتِ باہ، ٹائمنگ میں اضافہ ہربل، دیسی علاج

20 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء :  جدوار 10 گرام، مشک کافور 3 گرام، صمغ عربی 1 گرام، زعفران 1 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں پھر زیرو سائز کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 سے دو کیپسول صبح، یاں شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن تک
فوائد : مردانہ کمزوری، ٹائمنگ میں اضافہ، قوتِ باہ، ذکاوت حس، ان امراض کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70