Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : عضو خاص کی کمزوری، کا دیسی علاج

16 Apr, 2018 دیسی طریقہ علاج

جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا ہے اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو اس علاج کیلئے یہ عضو خاص کی مالش کے لئے استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پھل بڑی کنڈیاری 50 گرام، عقرقرحا 50 گرام، مالکنگنی 50 گرام، بیر بہوٹی 50 گرام، گل بابونہ 50 گرام، بھلاوہ 20 گرام،             تلوں کا تیل 100 گرام، ادرک کا پانی 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادوی کو پیس کرہلکی آنچ پر رکھیں آہستہ آہستہ پانی جل جائے گا اور تیل باقی رہ جائے گا پھر ٹھنڈا ہونے پر چھان کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : پانچ سے سات قطرے عضو خاص پر رات کو سوتے وقت لگائیں اور ہلکا ہلکا مساج کریں کم ازکم 2 منٹ، ایک دن چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاء اللہ مردہ عضو خاص میں جان پڑ جائے گی اور ڈھیلا گوست سخت ہو جائے گا اورعضو خاص کم از کم ایک انچ موٹا بھی ہو جائے گا، سختی بے انتہا پیدا ہوجائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal