Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : شوگر کو کنٹرول کرکے، مکمل طور پر ختم کرنے والا گارنٹی شدہ علاج

06 Apr, 2018 پیٹ، معدہ اور آنتوں کے امراض نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گڑماڑ بوٹی 20 گرام، سنڈھ 10 گرام، مغز تخم جامن 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول۔ صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کیا کریں
فوائد : شوگر، شوگر سے ہونے والی کمزوری کیلئے، بہت بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70