Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : ذکاوت حِس، کثرت احتلام، سرعت انزال، کا دیسی علاج

22 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 60 گرام، کمرکس 60 گرام، بیج بند 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 2 گھنٹہ پہلے یاں کھانے کے 2 گھنٹہ بعد دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ذکاوت حِس، کثرت احتلام، سرعت انزال، کیلئے نہایت مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70