Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جگر، یرقان، کالا یرقان کیلئے لاجواب دیسی نسخہ

13 Mar, 2018 جگر کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قلمی شورہ 20 گرام،ریوند چینی 20 گرام، نوشادر 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، میٹھا سوڈا 20 گرام، کوڑا انڈیا 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں ۔
مقدارخوراک : دو تا تین گرام دن میں تین بار کھانے کے بعد پانی یا عرق مکو، عرق کاسنی، عرق سونف تینوں کو ملا کر اس کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں۔
فوائد : یرقان، کالا یرقان، کیلئے مجرب ترین دوا ہے۔ ورم جگر کیلئے بالخصوص مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں