Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جسمانی، دماغی کمزوری، دور بے پناہ طاقت

16 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، ستاور150 گرام
تر کیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو دیسی گھی میں براؤن کر لیں پھر دونوں اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح، 2 گرام، شام پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : مقوی دماغ، جسمانی کمزوری، مقوی مثانہ، دافع بلغم، قبض، دل ڈوبنا، رطوبات کی زیادتی، جریان، کمی خون، کمی انتشار کی بھوک، بھوک نہ لگنا، بہت ہی ذبر دست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70